Forcefully Kidnapping of SHO City

2802
Forcefully Kidnapping of SHO City

ایبٹ آباد  #ایس_ایچ_او_سٹی کو فوجی آفیسر سے لڑائی مہنگی پڑ گی فوجی جوانوں نے گن مینوں سمیت ایس ایچ او سٹی کو زبردستی اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا زرائع کے بعد ازاں ڈی پی او ایبٹ آباد #سونیا_شمعروزخان نے فوجی افسران بالا کے ساتھ مذاکرات کر کے ایس ایچ او اور اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا ہے ۔

Read me: They said we must teach a lesson to you, Who said this?

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here